مقبوضہ فلسطین

فلسطینیوں نے سعودی بادشاہ اور ولیعہد کی تصویروں کو آگ لگادی

فلسطینی شہریوں نے سعودی عرب کے بادشاہ اور ولیعہد کی فلسطین کے بارے میں آشکارا خیانت کی مذمت کرتے ہوئے سعودی بادشاہ شاہ سلمان اور اس کے بیٹے اور ولیعہد محمد بن سلمان کی تصویروں کو نذر آتش کردیا۔ غزہ میں مظاہرین نے اسرائیلی وزير اعظم نیتن یاہو کی تصویر کے ساتھ سعودی عرب کے بادشاہ اور ولیعہد کی تصویروں کو بھی آگ لگادی۔ فلسطینی شہریوں کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی اسرائیل کے ساتھ گہری دوستی فلسطینیوں کے ساتھ آشکارا خیانت ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button