مقبوضہ فلسطین

غزہ پر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کے حملے

صیہونی حکومت کے لڑاکا اور بمبار طیاروں نے غزہ کے شمال مغربی علاقے السودانیہ پر بمباری کی جس میں متعدد رہائشی مکانات تباہ ہو گئے- اس درمیان صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے غزہ کے شمال مغربی علاقے الواحہ پر تین میزائل فائر کئے جس سے بڑی تعداد میں رہائشی مکانات ویران اور فلسطینیوں کی املاک تباہ ہو گئیں-

فلسطینی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کے شمالی علاقے بیت لاہیا میں بھی صیہونی جنگی طیاروں نے استقامتی گروہوں کے مراکز پر پانچ میزائل فائر کئے جس کے نتیجے میں علاقے میں آگ لگ گئی-

اس دوران صیہونی حکومت کے بحری جنگی جہازوں نے بھی فلسطینی ماہیگیروں پر فائرنگ کی-

متعلقہ مضامین

Back to top button