مقبوضہ فلسطین

49 سالہ فلسطینی عورت کو گولی مار کر بیٹی اغوا کر لی

اسرائیلی پولیس کے اہلکار نے ایک 49 سالہ فلسطینی عورت کو گولی مار دی جس سے وہ موقع پر ہی ہلاک ہو گئی۔

اس بربریت کے بعد صہیونی پولیس نے اس کی بیٹی کو اغوا کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔
یہ واقعہ دمشق گیٹ پر پیش آیا جو قدیم شہر میں داخلے کا راستہ ہے اور جہاں سخت پہرہ ہوتا ہے۔

واضح رہے کہ ماضی میں بھی اس جگہ تشدد کے واقعات ہوتے رہے ہیں۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ مقتولہ خاتون مشرقی یروشلم کی رہائشی تھی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button