مقبوضہ فلسطین

فلسطینی شہریوں کا فلسطینی صدر محمود عباس پر عدم اعتماد

فلسطین میں رائے عامہ کے ایک تازہ جائزے میں64 فیصد فلسطینی شہریوں نے صدر محمود عباس پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ان سے صدارت سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کیا ہے محود عباس سعودی ، اسرائیلی اور امریکی اشاروں پر کام کرتے ہیں۔اطلاعات کے مطابق راملہ میں قائم کرسچن پولیٹیکل ریسرچ سینٹر کے زیر اہتمام کیے گئے ایک عوامی سروے میں 64 فیصد فلسطینی شہریوں نے صدر محمود عباس سے استعفے کا مطالبہ کیا ہے، سروے جائزے میں شریک61 فیصد شہریوں نے محمود عباس کی کارکردگی کو غیر تسلی بخش قرار دیا ہے، صرف31 فیصد شہریوں نے محمود عباس کی حمایت کی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button