یمن

یمنی ذرائع نے عبدالمالک الحوثی کی موت کی تردید کردی

صنعا(مانیٹرنگ ڈیسک )یمنی ذرائع نے انصاراللہ کے سربراہ سید عبدالملک الحوثی کی موت کےحوالے سے سعودی ذرائع ابلاغ پرشائع ہونےوالی خبر کی تردید کرتےہوئے کہا ہےکہ سعودی عرب کویمنی نوجوانوں کےہاتھوں بدترین شکست سےدوچار ہونا پڑرہا ہے جس کے بدلے میں سعودی عرب اوراس کےذرائع ابلاغ اب جھوٹی خبریں شائع کرنا شروع کردیں تاکہ یمنیوں کےبلند حوصلوں کومتاثر کرسکے۔واضح رہےکہ سعودی نیوز چینل العربیہ نےسعودی فضائی کاروائی میں انصار اللہ کے سربراہ سید عبدالملک الحوثی کی موت کی جھوٹی خبر شائع کی تھی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button