یمن

سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی یمن کے کئی صوبوں پر بمباری

ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے بنی مطر میں جبل ظفار اور المدور، المدفون میں المدور اور الصنانی، نہم میں بیت دہرہ، العقران اور جبل بادین پر بمباری کی۔

سعودی لڑاکا طیاروں نے صوبے مآرب کے علاقے صرواح پر بھی شدید بمباری کی۔

ادھر تعز کے مختلف علاقوں پر کی جانے والی بمباری میں کم از کم چھے یمنی شہری زخمی ہو گئے جن میں دو کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔ سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے صوبے شبوہ میں بھی بعض علاقوں پر حملہ کیا۔

صوبے صعدہ کے علاقوں آل صیفی، الفرع اور مندبہ پر بھی سعودی جنگی طیاروں نے بمباری کی جبکہ سعودی عرب نے یمن کے الظاہر اور شدا کے

متعلقہ مضامین

Back to top button