یمن

یمنی فورسز کے میزائل حملے میں 7 سعودی فوجی ہلاک

یمن کی سرحد کے قریب یمنی فورسز کے میزائل حملے میں سعودی عرب کے 7 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں جن میں ایک فوجی افسر بھی شامل ہے۔ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے جنوبی شہر نجران میں یمن فورسز کے میزائل حملے میں سعودی عرب کے درجنوں فوجی ہلاک ہوگئے ہیں لیکن سعودی عرب نے 7 فوجیوں اور ایک افسر کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔ یمنی فورسز اور قبائل سعودی عرب کو اس کی جارحیت اور بربریت کا منہ توڑ جواب دے رہے ہیں

متعلقہ مضامین

Back to top button