یمن

یمن کے دارالحکومت صنعا کی ایک مسجد میں بم دھماکہ

یمن کے دارالحکومت صنعا کی ایک مسجد میں ہونے والے بم دھماکے میں سولہ افرادشہیداور زخمی ہو گئے ہیں۔

شیعت نیوز کی رپورٹ کے مطابق یہ بم دھماکہ منگل کی رات صنعا کے علاقے سنحان میں واقع مسجد میں ہوا جس کے نتیجے میں کم از کم تین افراد جاں بحق اورتیرہ زخمی ہو گئے۔

دوسری جانب سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے صعدہ شہر کے مرکز میں الجمہوریہ چھاؤنی پر حملہ کیا ہے۔

یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے بھی ان حملوں کے جواب میں سعودی عرب کے جیزان علاقے میں سعودی فوج کے کئی ٹینکوں اور گاڑیوں کو تباہ کر دیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button