یمن

باب المندب پر عنقریب انصار اللہ کا قبضہ متوقع

شیعیت نیوز: یمن میں فوج اور رضاکار فورس نے آج بروز جمعرات کو بحیرہ احمر کے ساحلی علاقے کو دھشتگردوں سے آزاد کروانے اور اس پر قبضہ کرنے میں کامیابی حاصل کر لی ہے، اس رپورٹ کے مطابق، رضار کار فورس اور یمنی فوج نے بحیرہ احمر کے جنوبی ساحل پر واقع صوبہ تعز کو ایک سخت کاروائی کے بعد منصور ہادی کے عناصر سے آزاد کروا لیا ہے، یہ سنگین جھڑپ جو باب المندب کے اسٹریٹجیک علاقے ’’مثلث العمری‘‘ میں ہوئی دشمنوں کو اس میں بھاری نقصان پہنچا ہے۔
قابل ذکر ہے کہ باب المندب پر تاہم منصوری ہادی عناصر اور القاعدہ کے دھشتگردوں کا قبضہ ہے۔ جبکہ امید کی جاتی ہے کہ انصار اللہ عنقریب باب المندب پر اپنا قبضہ حاصل کر لے گی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button