مقبوضہ فلسطین

صیہونی فوجیوں کی فائرنگ،1 فلسطینی شہید

فلسطینی ذرائع نے بتایا ہے کہ تل ابیب میں ایک فلسطینی نے صیہونی حکومت کی وزارت جنگ کے پاس پہنچ کے ایک صیہونی فوجی کو نہتا کردیا جس کے بعد صیہونی فوجیوں نے اس کو گولی مارکے شہید کردیا۔

ایک اور فلسطینی نوجوان نے بیت المقدس میں ریلوے اسٹیشن کے قریب چاقو سے دو صیہونیوں کو زخمی کردیا۔ صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں یہ فلسطینی نوجوان بھی زخمی ہوگیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button