پاکستان

ماڑی پور سے کالعدم طالبان کے دو دہشتگرد گرفتار

شیعت نیوز: کراچی کے علاقہ ماڑی پور سے دہشتگرد کالعدم تکفیری جماعت طالبان کے دو دہشتگرد وں کو حساس اداروں نے گرفتار کیا ہے، میذیا ذرائع کے مطابق دہشتگردوں کا کالعدم طالبان کے امیر عمر خراسانی نے ٹرینگ دی تھی یہ دونوں دہشتگردوں طالبان میں دہشتگردوں کی بھرتی کا کام کرتے تھے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button