یمن

یمن: سعودی لڑاکا طیاروں کے حملے میں ٢٠ شہری شہید

یمن کے شمالی صوبے الجوف پر سعودی لڑاکا طیاروں کے تازہ حملے میں کم سے کم 20 عام شہری شہید ہوئے ہیں۔

ادھر بین الاقوامی ریڈ کراس کمیٹی کے سربراہ پیٹر ماؤرر نے کہا ہے کہ یمن پر سعودی عرب اور اس کے ایجنٹوں کے حملوں میں 26مارچ سے اب تک تقریبا4ہزار افراد مارے گئے ہیں جبکہ انیس ہزار سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button