پاکستان

وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی19تکفیری دہشتگرد واصل جہنم ،7فوجی شہید

پاک فوج کے ترجمان ادارے کا کہنا ہے کہ شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 19دہشتگرد ہلاک اور 7فوجی اہلکار شہید ہوگئے ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں سے ہونیوالی جھڑپ میں 5کمانڈر سمیت19شدت پسند ہلاک ہوئے۔اس دوران ایک دہشتگرد نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا،دھماکے میں 7فوجی بھی شہید ہوگئے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button