پاکستان

سپاہ صحابہ کے میڈیا سیل نے پاک فوج کے خلاف بکوس بکنا شروع کردیا ہے

f1سوشل میڈیا پر سپاہ صحابہ کا میڈیا پاک فوج کے خلاف مسلسل ہذیان بک رہا ہے، اطلاعات کے مطابق سانحہ پشاور کے بعد پاک فوج کی جانب سے دہشتگردوں کے خلاف سخت کاروائی کرنے اور پھانسی کی سزا پر سے پابندی ہٹائے جانے کے بعد سپاہ صحابہ کے زیر اثر چلنے والے میڈیا گروپس نے پاک فوج کو مسلسل تنقید کا نشانہ بنانا شروع کردیا ہے۔

واضع رہے کہ پھانسی کے فیصلے پر عملدرآمد ہونے کے بعد کئی تکفیری دہشتگرد وہابیوں کو سزا موت کی سزا دی جائے گی، جس میں زیادہ تر مجرم اسی سپاہ صحابہ،لشکر جھنگوی اور طالبان سے تعلق رکھنے والے دہشتگرد ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button