پاکستان

سانحہ پشاور کے خلاف کل ایم ڈبلیوایم اور آئی ایس او احتجاج کریں گی

آج صبح خیبر پختونخواہ کے دارلخلافہ پشاور میں ہونے والے انسانیت سوز مظالم کے خلاف کل کراچی میں ملت جعفریہ کی جانب سے بھرپور احتجاج کیا جائے گا، ان احتجاج اور مظاہرے مجلس وحدت المسلمین اور امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے اعلان شدہ پروگرام کے تحت کیے جائیں گے۔
اطلاعات کے مطابق کل دوپہر 2 بچے آئی ایس او کی جانب سے پریس کلب پر مظاہرے کا اعلان کیا گیا ہے،جبکہ مجلس وحدت المسلمین کی جانب سے بعد از مغربین برٹیو روڈ نذد خراسان امامبارگاہ ایک احتجاجی مظاہرہ اور چراغاں کیا جائے گا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button