لبنان

شیبا فارمز پر اسرائیلی فوجیوں پر حملے کی زمہ داری حزب اللہ نےقبول کرلی

حزب اللہ نے مقبوضہ شیبا فارمز پر اسرائیلی فوجیوں پر حملے کی زمہ داری قبول کرلی

ایک بیان میں، اسلامی مزاحمت نے منگل کی دوپہر شہید حسن علی حیدر کے گروپ نے مقبوضہ شیبا پر ایک اسرائیلی ٹینک کو نشانہ بنایا گیا ہے، کیا جس کے نتیجے میں تین صہیونی فوجی زخمی ہو گئے

متعلقہ مضامین

Back to top button