پاکستان

کراچی:ایکسپو سینٹرمیں جاری عالمی کتب میلہ سے متعصب انتظامیہ نے شیعہ کتابوں کے اسٹال بند کردیے

booksشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق کراچی ایکسپو سینٹر میں لگائے گئی عالمی کتب میلہ سے شیعہ کتابوں کے اسٹال کو بندکردیا گیا متعصب اور اسلام کے نام نہاد ٹھیکیدار جماعت اسلامی کے نعمت اللہ خان کے داماد عزیز خالد کی شیعہ دشمنی،کراچی میں جاری کتب میلے میں متعصب جماعتی عزیز خالدنے شیعہ کتب کے اسٹال کو بند کرادیا جب کے اسی کتب میلے میں کالعدم جماعتوں سمیت دیگر فرقہ ورانہ اور نفرت انگیز مواد رکھنے والی کتب کے اسٹالز لگے ہوئے ہیں۔
پاکستان میں بریلوی اہل سنت کے بعد دوسریسب سے بڑے مذہب اثنا ء عشری کے ساتھ یہ متعصب رویہ قابل قبول نہیں۔
شہری حکومت ، انتظامیہ کتب میلہ فوری طور پر شیعہ کتب کے اسٹال کو بحال کرے یا پھر تمام کالعدم اور جہادی تنظیموں کے فرقہ ورانہ اور نفرت انگیز مواد پر مبنی اسٹالز کو بند کیا جائیورنہ شیعہ قوم کل اس متعصب رویہ کے خلاف بھرپور احتجاج کرے گی

متعلقہ مضامین

Back to top button