پاکستان

ملعون اونگزیب فاروقی کراچی کی سیاست سے باہر

orangzaibالیکشن کمیشن آف پاکستان نے کراچی کے حلقہ پی ایس 128 کا حتمی سرکاری نتیجہ جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق متحدہ قومی مومنٹ کے امیدوار سیدوقار حسین  شاہ بھاری اکثریت سے ووٹ لیکر کامیاب امیدوار قرار پائے ہیں جبکہ ان کے مدمقابل کالعدم سپاہ صحابہ کے کے رہنما ملعون اورنگزیب فاروقی شکست خوردہ امیدوار قرار پائے ہیں۔جس کے بعد سے کالعدم سپاہ صحابہ کے غنڈوں نے الیکشن کمیشن کے باہر دھرنا دیا جبکہ قانون نافذکرنے والے اداروں نے ایکشن لیتے ہوئے سپاہ صحابہ کے غنڈوں پر شیلنگ اور ڈنڈے برسائے جس کے بعد کالعدم سپاہ صحابہ کے غنڈے اپنے اجداد کی طرح فرار۔

متعلقہ مضامین

Back to top button