پاکستان

کراچی : ناصبی تکفیری کالعدم سپاہ صحابہ کی فائرنگ 1شیعہ نوجوان شہید

shaheedشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق کراچی کے علاقے لیاقت آباد ،ڈاکخانہ کے قریب پر امریکی و سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں شیعہ نوجوان سید علی عباس زیدی ولد سید شوکت زیدی شہید ہوگئے ۔
دہشتگردی کا یہ واقعہ لیاقت آباد ڈاکخانہ پر اس وقت پیش آیا جب موٹر سائیکل سوار کالعدم سپاہ صحابہ کے مسلّح دہشت گردوں نے سید علی عباس زیدی ولد سید شوکت زیدی پر اندھادھند فائرنگ کر دی ۔ شہید کی باڈی کو عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں پر وہ زخموں کی تاب لاتے ہوئے شہید ہوگئے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button