پاکستان

لاہور ۔معروف شیعہ ذاکر ناصر عباس نوتک رہا

nasir abbas ultanشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق ملتان کے معروف ذاکر ناصر عباس نوتک کو امریکی وسعودی نواز دہشت گردوں کی جانب سے توہین رسالت کے جھوٹے مقدمات میں گرفتار کروایا تھا ۔جس پر پنجاب پولیس نے معروف ذاکر ناصر عباس نوتک کو گرفتار کر کے کوٹ لکھپت جیل منتقل کیا تھا واضح رہے کے علامہ ناصر عباس نوتک کو دو ہفتے قبل گرفتار کیا تھا ۔جس کے بعد آج ضمانت پر رہا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button