مقبوضہ فلسطین

غاصب صہیونی فوج: اخلاقی بے راہ روی میں اضافہ

GHASIBغاصب صہیونی فوج میں اخلاقی بے راہ روی میں اضافہ ہو رہا ہے۔ صہیونی اخبار یدیعوت احارونوت کی ویب سائیٹ کے مطابق رواں سال کے پہلے چار ماہ میں سامنے آنے والی رپورٹوں سے پتہ چلتا ہے کہ فوج میں ستائیس سے زیادہ جنسی تشدد کے کیس سامنے آئے ہیں، جبکہ گذشتہ پورے سال کے دوران بائیس ایسے واقعات کی نشاندہی کی گئی تھی۔ صہیونی اخبار کی اس رپورٹ میں آیا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں میں منشیات کے استعمال میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے اور اسرائیلی فوج کے داخلی انٹیلیجنس ادارے نے فوج کے اندر پھیلتی ہوئی ان برائیوں کو کنٹرول کرنے کے لئےسخت اقدامات انجام دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button