مقبوضہ فلسطین

جمعہ یوم نجات مسجد الاقصی

shiite_al_aqsa_mosque

علماء مسلمین کی عالمی کونسل نے جمعے کو روزنجات مسجد الاقصی قراردیاہے ۔ علماء مسلمین کی عالمی کونسل نے ایک بیان میں مسجد الاقصی کے قریب معبد الخراب کے افتتاح کی مذمت کی ۔ اس تنظیم نے کہا کہ عالم اسلام کے لئے سب سے بڑی مصیبت یہ ہوگي کہ صیہونی حکومت کے خلاف شدید ترین ردعمل نہ دکھایاجائے اور اس پرروک نہ لگائي جائے۔ اس تنظیم نے کہا ہے کہ مسجد الاقصی کو انہدام

 کا خطرہ لاحق ہے لھذا اس سلسلےمیں ایک عالمی کانفرنس ہوني چاہیے اور یہ کانفرنس اسلامی کانفرنس تنطیم کے زیر انتظام ہو۔ علماء مسلمین کی عالمی کونسل کے سربراہ قطرکے مفتی شیخ قرضاوی ہیں ۔عالم اسلام کے علماء اس کے رکن ہیں ۔

 

متعلقہ مضامین

Back to top button