لبنان ميں شام مخالف دہشتگردوں کي ہلاکت

04 جون, 2013 09:31

hizbula mothi1حزب اللہ کے جوانوں نے اتوار کے روز لبنان کے مشرقي شہر بعلبک ميں بيس دہشتگردوں کو ہلاک کرديا.
بعض رپورٹوں ميں ہلاک ہونے والے دہشتگردوں کي تعداد اس سے زيادہ بتائي گئي ہے –
حزب اللہ کے جوانوں نے لبنان کے شہر بعلبک ميں شام مخالف دہشتگردوں کے خلاف يہ کاروائي ايسي حالت ميں کي ہے کہ اتوار کو اس کاروائي سے پہلے شام کے اندر سے دہشتگردوں نے بعلبک کے اطراف ميں دو راکٹ فائر کئے تھے –
جمعے کو بھي شام مخالف دہشتگردوں نے بقاع کے مشرق ميں واقع بعلبک کے اطراف ميں چودہ راکٹ فائر کئے تھے –
شام مخالف دہشتگردوں کي جانب سے مسلسل راکٹي حملوں پر لبنان کے عوام ميں کافي غم وغصہ پايا جاتا ہے –

8:06 صبح اپریل 8, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔