لبنان

اسرائیلی جنگی طیارے لبنان کی فضا حدود میں

lebاسرائیل کے دو جنگی طیارے لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کچھ منٹ پہلے اس ملک کی فضا میں داخل ہو گئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق یہ طیارے ابھی بھی اس ملک کی فضا میں پرواز کر رہے ہیں۔
احتمال پایا جاتا ہے کہ لبنان کی فضا میں ان کی پرواز کا مقصد شام میں کسی خاص جگہ کو نشانہ بنانا ہے۔ ابھی تک صہیونی حکومت نے اس سلسلے میں اپنا کوئی موقف ظاہر نہیں کیا ہے۔
لبنان کی فضا میں اس جنگی طیاروں کی اڑان کے نشانات کو تصویر میں بھی مشاہدہ کیا جا سکتا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button