حزب اللہ کا مقصد غاصب صہیونی دشمن کے خلاف جدوجہد ہے

02 دسمبر, 2011 10:51

Sayyed Nasrallahحزب اللہ لبنان کےسربراہ سیدحسن نصراللہ نےکہاہےکہ شام میں حزب اللہ کی موجودگی کےبارےمیں بعض رپورٹیں سفیدجھوٹ ہيں۔
المنارٹی وی کی رپورٹ کےمطابق سیدحسن نصراللہ نےجمعرات کی رات جنوبی بیروت کےمضافات میں ایک خطاب میں علاقے اورلبنان کی تازہ ترین صورت حال کی وضاحت کرتےہوئےکہاکہ بعض خبری ذرائع کےدعوؤں کےباوجود شام میں حزب اللہ کا کوئی بھی کارکن موجود نہیں ہے اورحزب اللہ کی تشکیل کا مقصد مقبوضہ علاقوں کی آزادی کےلئے غاصب صیہونی دشمن کےخلاف جدوجہد کرنا ہے۔

10:59 صبح اپریل 15, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔