لبنان

حزب اللہ نے صہیونی حکومت بھرم توڑدیا

hezbullah

برطانوی ممبر پارلیمنٹ نے کہا ہے کہ حزب اللہ نے پوری دنیا کے سامنے ثابت کردکھایاہے کہ صہیونی حکومت ناقابل شکست نہیں ہے۔برطانوی ممبر پارلیمنٹ جارج گالوے نے جو رگ حیات نامی قافلہ لے کر غزہ گئےتھے اور ان کے قافلے پر حملہ ہواتھا السفیراخبار کوانٹرویودیتے ہوئے استقامت کومقبوضہ علاقوں کے عوام کا حق قراردیا اورزوردے کر کہا کہ دوہزار چھ میں حزب اللہ کی کامیابی مزاحمت کی کامیابی تھی اور خوف کا خاتمہ تھا۔برطانوی ممبرپارلیمنٹ گالوے ن

ے امدادی قافلے کےخلاف مصر کے اقدامات اوراس پر حملے کی جانب اشارہ کرتےہوۓ امید ظاہر کی کہ مصر میں بھی رجب طیب اردوغان جیسا قائد پیدا ہوگا۔گالوے نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ مصر کی حکومت نے انھیں ناپسندیدہ عنصر قراردیا تھا کہا کہ انھوں نے مصر کےقانون کےخلاف کوئی قدم نہيں اٹھایاہے۔

 

متعلقہ مضامین

Back to top button