صہیونی حکومت کے خلاف استقامت جاری رہے گی

19 دسمبر, 2009 16:56


hezbollah121

   19.12.2009 شیخ نعیم قاسم نے گذشتہ رات حزب اللہ لبنان کی جانب سے جنوبی لبنان کے الرویس علاقے میں منعقدہ مجلس عزا کوخطاب کرتے ہوئے کہا کہ لبنان کی سرزمین سے غاصب دشمن کو نکال باہرکرنے اور خودمختاری وآزادی حاصل کرنے کے لئے استقامت ایک حق ہے۔حزب اللہ لبنان کےنا‏ئب سربراہ نے امریکہ اوردیگرملکوں کی جانب سےصیہونی حکومت کی حمایت کی طرف اشارہ کرتےہوۓ کہا کہ حزب اللہ ہمیشہ وطن کا دفاع کرتی رہےگی۔درايں اثنالبنانی پارلیمنٹ کے رکن پارلیمنٹ حسن فضل اللہ نے استقامت کو قومی اوراسلامی استقامت کاعنوان دیا اور کہا کہ حزب اللہ صیہونی حکومت کی جانب سے لبنان کو درپیش خطرات کا مقابلہ کرنے کے لئے ملک کی فوج کے ساتھ مل کر اپنی ذمہ داریاں پوری کرتی رہے گي – ۔

3:50 صبح مارچ 8, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top