بنگلادیش میں مظاہرین اور پولیس کےدرمیان تصادم

11 جون, 2013 08:09

bagaliبنگلادیش میں مظاہرین اورپولیس کےدرمیان تصادم میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہيں ۔
موصولہ رپورٹ کےمطابق بنگلادیش میں جماعت اسلامی نےمظاہرے کی کال دی تھی ۔ رپورٹ کےمطابق پولیس نے مظاہرین پر ربر کی گولیاں اور آنسوگیس فائرکئے۔
واضح رہے کہ جماعت اسلامی نے عدالت کی جانب سے دو اسلام پسندوں کو تین مہینے کی سزاسنائےجانے کےخلاف مظاہرے اور ہڑتال کااعلان کررکھا ہے۔

12:10 شام اپریل 17, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔