نسل پرست بودائیوں کا سری لنکا میں جامع مسجد پر حملہ

05 مارچ, 2013 13:48

srilankaنامعلوم نسل پرست بودائیوں نے سری لنکا میں "کیگالی” نامی جامع مسجد پر حملہ کرکے اس مسجد کے دروازوں اور کھڑکیوں کے شیشے توڑ دئیے ہیں۔
عربی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے خبر شائع کی ہے کہ نامعلوم نسل پرست بودائیوں نے سری لنکا میں "کیگالی” نامی جامع مسجد پر حملہ کرکے اس مسجد کے دروازوں اور کھڑکیوں کے شیشے توڑ دئیے ہیں۔
اس واقعہ کے بعد پولیس کے اہلکار جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور اس علاقے کے امن و امان کے حوالے اہم اقدامات کئے۔
سری لنکا کے صوبہ "Sibrakamowoa” کے وزیراعلی نے اس واقعہ کے بعد مذکورہ مسجد کا دورہ کیا اور اس مسجد کو پہنچنے والے نقصان کا جائزہ لیا۔
یاد رہے کہ گذشتہ ہفتے سری لنکا میں ہی جامع مسجد محی الدین پر بھی اسی طرح کا حملہ ہوا تھا۔

2:34 صبح مارچ 7, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top