افغانستان میں نیٹو فوجی کی ہلاکت

23 فروری, 2013 11:31

netoنیٹو نے افغانستان کے جنوب میں اپنے ایک فوجی کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی ہے۔
ارنا کی رپورٹ کے مطابق افغانستان میں نیٹو کے حکام نے اعتراف کیا کہ ایک غیرملکی فوجی افغانستان کے جنوب میں سڑک کے کنارے نصب بم کے دھماکے میں ہلاک ہوا ہے ۔ نیٹو نے اپنے بیان میں اس فوجی کی شہریت کے بارے میں کچھ نہیں کہا لیکن افغانستان کے جنوب میں اکثر امریکی اور برطانیہ کے فوجی تعینات ہیں ۔
رپورٹ کے مطابق 2013 کے آغاز سے ابتک 8 غیرملکی فوجی افغانستان میں مارے گئے ہیں جن میں تین امریکی فوجی ہیں۔

2:54 شام اپریل 17, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔