دنیا

افغانستان: مزید 6 امریکی فوجیوں کی ہلاکت

usaطالبان نے آج صبح غزنی صوبے کے شولگرہ شہر کے نانی علاقے میں امریکی فوجیوں کے ایک قافلے پر حملہ کیا۔
طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ طالبان نے آج صبح غزنی صوبے کے شولگرہ شہر کے نانی علاقے میں امریکی فوجیوں کے ایک قافلے پر حملہ کردیا ۔ مجاہد کےبقول اس حملے کے نتیجے میں 6 امریکی فوجی ہلاک اور 4 دوسرے زخمی ہوئے ۔
ابھی تک نیٹو کے ذرائع نےاس خبر کی تردید یا تصدیق نہیں کی ہے ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button