اہم ترین خبریںیمن

12 گھنٹوں سعودی عرب کے یمنی صوبہ صعدہ اور حجہ پر 55 بار ہوائی حملے

شیعت نیوز : سعودی عرب کی یمن کے صوبوں صعدہ اور حجہ پر وحشیانہ اور بہیمانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے گذشتہ 12 گھنٹوں میں صوبہ صعدہ اور حجہ پر 55 بار وحشیانہ بمباری کی ہے۔

یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع کا کہنا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل کے حمایت یافتہ سعودی اہلکاروں نے گذشتہ 12 گھنٹوں ميں صوبہ صعدہ اور حجہ پر 55 بار بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد یمنی شہری شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : سعودی فوجی اتحاد کی جانب سےیمن میں عصمت درّی کےواقعات میں اضافہ باعث تشویش

انھوں نے کہا کہ سعودی عرب کے جنگی جرائم کا اسے منہ توڑ جواب دیا جائےگا۔انہوں نے کہا کہ یمنی قوم کے حوصلے بلند ہیں وہ اپنی سرزمین کی حفاظت کے لئے سب کچھ قربان کریں گے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button