سعودی عرب میں لوگوں کے سر قلم کئے جانے پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کا ردعمل

24 اپریل, 2019 13:07

سعودی عرب میں سزائے موت پر عمل درآمد سے اس بات کی نشاندہی ہوتی ہے کہ سعودی حکام انسانوں کی زندگی کو کوئی اہمیت دنہیں دیتے اور وہ پھانسی کو اپنے مخالفین اور شیعہ اقلیتی مسلمانوں کی سرکوبی کے لئے ایک حربے کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔

سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے منگل کے روز پھانسی کے حکم پر عمل کرتے ہوئے سینتیس افراد کو پھانسی دے دئے جانے کا اعلان کیا تھا –

رپورٹوں سے پتہ چلتا ہے کہ ان افراد کے ملاء عام میں سر قلم کئے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ سعودی عرب کی آل سعود حکومت نے رواں سال میں ایک سو چار افراد کو پھانسی دی ہے۔

3:29 صبح اپریل 10, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔