سعودی عرب میں سیلاب سے 30 افراد ہلاک

14 نومبر, 2018 09:21

سعودی عرب کے شہری دفاع کے ادارے کے مطابق سعودی عرب میں حالیہ بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں 30 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ سعودی شہری دفاعی ادارے کے مطابق امدادی ٹیموں نے امدادی کارروائیوں کے دوران 1480 افراد کو بچالیا جبکہ گذشتہ ایک ماہ میں سعودی عرب کے 13 مختلف علاقوں میں سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔

6:51 شام جولائی 2, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔