دنیا

عراق میں داعشی دہشتگردوں میں 20 فیصد سعودی ہیں:فرانسیسی اخبار

پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک )فرانسیسی اخبار ’’سلایٹ‘‘ نےاپنی ایک رپورٹ میں کہا ہےکہ عراق اورشام میں سرگرم دہشت گرد تنظیموں میں غیر ملکی جنگجوؤں بالخصوص سعودی جنگجوؤں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔رپورٹ کےمطابق سعودی جنگجوؤں کی تعداد القاعدہ سےزیادہ داعش میں ہے۔رپورٹ کاکہنا ہےکہ عر اق میں سرگرم داعش کی صفوں میں غیرملکی جنگوؤں میں20 فیصد سعودی ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button