سعودی عرب

سانحہ پشاور پر سعودی حکام اور سفارتخانہ کی تاحال خاموشی، کئی سوالات اٹھنے لگے

سانحہ پشاور پر سعودی حکومت کی خاموشی نے کئی سوالات کو جنم دے دیا ہے، سانحہ کے کئی روز بعد بھی سعودی حکومت اور سعودی سفارتخانے نے مذمت تک گوارہ نہیں کی۔ سانحہ پشاور جس نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا، دنیا بھر میں اس کی مذمتیں ہوئیں، مگر دنیا کے سب سے بڑے اسلامی ملک کے دعوے دار سعودی عرب کی جانب سے واقعہ پر مکمل خاموشی سے دنیا حیران ہو کر رہ گئی ہے، سعودی حکومت اور پاکستان میں سعودی سفاتخانے نے واقعے کی صرف مذمت تک گہوارہ نہیں کی جبکہ گذشتہ روز اسلام آباد میں تعینات غیر ملکی سفیروں کیجانب سے نکالی جانے والی احتجاجی ریلی میں بھی سعودی سفیر شریک نہیں ہوئے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button