پاکستان

کراچی:ناصبی دہشت گردوں کی فائرنگ ،معروف شیعہ قانون دان مختار بخاری (ایڈ وو کیٹ )شہید

martyrکراچی میں ہفتہ کے روز کالعدم دہشت گرد گروہوں سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کے ناصبی وہابی ملعون دہشت گردوں نے فائرنگ کر کے شیعہ قوم کے محسن ،معروف شیعہ قانون دان سید مختار بخاری کو شہید کر دیا ۔شیعت نیوز کے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں ہفتہ کی سہ پہر کو کالعدم دہشت گرد تنظیموں سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کے ناصبی یذیدی ملعون درندوںنے ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بناتے ہوئے معروف شیعہ وکیل سید مختار حسین بخاری کو شہید کر دیا۔
عینی شاہدین کاکہنا ہے کہ شہید مختار بخاری سٹی کورٹ سے واپس گھر آ رہے تھے کہ پہلے سے گھات لگائے ہوئے کالعدم دہشت گرد گروہوں سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کے ناصبی وہابی سفاک درندوںنے فائرنگ کا نشانہ بناتے ہوئے ان کو شہید کر دیا ،شہید کے سر اور سینہ پر متعدد گولیاں لگی ہیں ،تاہم شہید کے جسد خاکی کو سول اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جس کے بعد نماز جنازہ کے لئے علاقائی مسجد میں لے جایا جائے گا۔
یہ بات انتہائی قابل غور ہے کہ شہید مختار حسین بخاری گذشتہ کئی برس سے شیعہ بے گناہ اسیروں کی رہائی میں سرگرم عمل تھے کہ جنہیں پولیس نے من گھڑت مقدمات میں پھنسا رکھا تھا ،تاہم شہید کی کاوشوں کے سبب درجنوں شیعہ بے گناہ نوجوان جیل سے رہا ہو کر اپنے پیاروں سے جا ملے لیکن اس راستے میں مختار حسین بخاری کو اپنی شہادت کا تحفہ پیش کرنا پڑا۔
واضح رہے کہ شہید کا قتل انصاف کا قتل ہے ،اور یہ بات روز تروشن کی طرح عیاں ہے کہ شہید مختار بخاری کو کالعدم دہشت گرد تنظیموں سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کے ناصبی وہابی درندوں نے اس پاداش میں شہید کیا ہے کہ شہید مختار بخاری بے گناہ شیعہ نوجوانوں کو رہائی دلوانے میں سر گرمع مل رہے اور اس میدان میں کامیابیاں حاصل کرتے ہوئے اس قدر آگے بڑھ گئے کہ بالآخر اللہ نے ان کو شہادت کے درجے پر فائز کر دیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button