پاکستان

تصویری رپورٹ/ملک بھر میں شیعہ بے گناہ جوانوں کی گرفتاریوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے

m21

سانحہ عاشورا کے بعد اصل مجرموں کی گرفتاری کی بجائے شیعہ بے گناہ جوانوں کی گرفتاریوں کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے اور ریلیاں نکالی گئیں جبکہ مرکزی مظاہرہ کراچی پریس کلب پر کیا گیا جہاں پر سینکڑوں مرد و خواتین نے بھرپور شرکت کی اور بے گناہ شیعہ نوجوانوں کی رہائی کا مطالبہ کیا۔

 

 

m2 m3 m4 m5 m6

m7

متعلقہ مضامین

Back to top button