حماس، صہیونی ریاست کے جائم کا جواب دیا جائیگا

29 نومبر, 2013 09:21

hamazحماس کے اس ترجمان نے غرب اردن کے شہر الخلیل میں تین فلسطینی مسلمانوں کو شہید کئے جانے کی مذمت کرتے ہو‍ئے تاکید کے ساتھ کہا کہ فلسطینی مسلمان صیہونی حکومت کی بربریت کا جواب ضرور دیں گے اور اسے اپنے کئے کی سزا بھگتنے کے علاوہ بھاری قیمت چکانا پڑیگی۔ فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان نے صیہونی مخالف جدوجہد جاری رہنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ فلسطینی قوم اپنے وطن اور اسلامی مقدسات کے دفاع کیلئے اپنی کسی کوشش سے دریغ سے نہیں کریگی۔

9:16 شام مارچ 21, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔