سعودی عرب انسانی حقوق کی پامالی

08 جنوری, 2011 13:00

arabiaسعودی عرب میں انسانی حقوق کی ایک تنظیم نے شاہ عبداللہ سے کہا ہےکہ وزیرداخلہ کوبرطرف کرکے ان پر مقدمہ چلوائيں۔ ریا ض سے موصولہ اطلاعات کے مطابق شہری اور سیاسی حقوق کی حامی انجمن نے شاہ عبداللہ کے نام ایک خط ارسال کرکے نایف بن عبدالعزیز کی پالیسیوں کی مذمت کی ہےاور کہا ہے کہ ان کا وزارت خانہ عوام کے حقوق پامال کررہا اور ظلم و ستم کے خلاف کوئي بھی فریاد سننا گوارا نہیں کرتا۔ سعودی عرب نے  انسانی حقوق کی اس تنظیم کو غیرقانونی قراردیا ہے تاہم اسے سرگرمیاں انجام دینے کی اجازت دی ہے ۔

5:37 صبح مارچ 21, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔