ایران

ایران، دشمن کا مقابلہ کرنے میں فرنٹ لائن پر

ahmed wahedجنرل احمدی وحیدی نے وزارت دفاع کے کارکنوں سے الوداعی تقریب میں کہا کہ آج ایران کی وزارت دفاع کو علاقے اور عالمی سطح پر جو برتر پوزیشن حاصل ہے وہ تمام کارکنوں کی زحمات کا نتیجہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ خدا کی راہ میں جہاد کرنے میں سستی، ٹال مٹول اور وقت ضایع کرنے کی کوئي گنجائش نہیں ہے اور وزارت دفاع ہمہ گير، بھر پور اور انتھک کوشش کرنے پر یقین رکھتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ دنیا میں کوئي بھی ثقافت و تہذیب، اھل بیت علیھم السلام کی تہذیب سے اچھی نہیں ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button