ایران

اسرائيل کو مٹ جانا چاہیئے ڈاکٹر حسن روحانی

rohani qudsاسلامی جمہوریۂ ایران کے منتخب صدر نے کہا ہے کہ حکومت اسرائیل ایک ناسور ہے اور اسے نابود ہوجانا چاہیۓ ۔
ایران کے منتخب صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے آج تہران میں عالمی یوم قدس کے جلوس میں شرکت کے دوران نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل علاقے میں ایک ناسور ہے اور اس ناسور کو مٹ جانا چاہیئے ۔
ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا کہ عالمی یوم قدس در حقیقت اس لئے ہے کہ مسلم امۃ اپنے اس تاریخی حق کو فراموش نہیں کريں گے اور ہمیشہ ظلم و بربریت کے مقابلے میں ڈٹے رہیں گے

متعلقہ مضامین

Back to top button