ایران

مشہد، ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام شہید قائد علامہ عارف الحسینی کی برسی کل منائی جائیگی

arif hussainiمجلس وحدت مسلمین (مشہد مقدس) کے زیراہتمام شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی (رہ) کی پچیسویں برسی کے موقع پر مشہد مقدس کے دفتر میں سیمینار منعقد کیا جا رہا ہے۔ پریس ریلیز کے مطابق سیمینار کا آغاز قبل از افطار ہوگا۔ سیمینار سے تنظیمی شخصیات اور شہید قائد (رہ) کے ساتھی خطاب کریں گے، سیمینار میں تنظیمی شخصیات، علمائے کرام اور طلباء شرکت کریں گے۔ سیمینار کی صدارت مجلس وحدت مسلمین مشہد کے سیکرٹری جنرل حجتہ الاسلام والمسلمین عقیل حسین خان، علامہ عارف حسین اور دیگر کریں گے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button