ایران

رہبرمعظم کی موجودگی میں حضرت علی(ع) کی شہادت کی مناسبت میں مجلس عزا

syed ali khamnaiمولی الموحدین ، امام المتقین ، امیر المؤمنین حضرت علیہ السلام کی جانگداز شہادت کی مناسبت سے حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگي میں مجلس عزا منعقد ہوئی ، جس میں عوام کے مختلف طبقات نے شرکت کی۔ مجلس عزا نماز ظہر و عصر کے بعد منعقد ہوئی ، جس میں ذاکرین اہلبیت (ع) نے حضرت علی علیہ السلام کی مظلومانہ اور دردناک شہادت کے بارے میں مصائب بیان کئے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button