ایران کے دارلحکومت تہران کی شاہراہوں پر شان رسالت میں گستاخی کے خلاف امریکہ مخالف احتجاج۔

14 ستمبر, 2012 12:26

iran protest tehranامریکیوں کی جانب سے شان رسالت مآب میں گستاخی کے خلاف تہران میں امریکی منافع کے پاسدار سویس ایمبیسی کے سامنے ہزاروں لوگوں نے احتجاج کیا۔

مظاہرین کا کہنا تھا کہ امریکہ مسلسل اسلام دشمنی پر اترآیا ہے اور یہ فلم بھی امریکیوں کی اسلام دشمنی کا ہی ایک نیتجہ ہے ایران نے اعلان کردیا ہے کہ کل نماز جمعہ کے بعد ملک بھر اس سلسلے میں سخت احتجاج ہوگا

2:15 شام مارچ 21, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔