لبنان

حزب اللہ کے تین مجاہدین کی شام میں شہادت

hizbulla yelowگزشتہ دو دنوں میں حزب اللہ کے تین مجاہدین شام میں تکفیریوں کے مقابلے میں ہوئی کاروائیوں کے دوران شہید ہو گئے ہیں۔
اس رپورٹ کے مطابق علی الھادی نون، جن کی کنیت ابو صالح ہے دو روز قبل شام میں تکفیریوں کے ہاتھوں شہید ہوئے ہیں۔
علی سامی رعد جو لبنان کے علاقے بعلبک اور حسین کامل مدلج جو زیتا البقاعیہ کے رہنے والے تھے گزشتہ روز حرم حضرت زینب(س) کا دفاع کرتے ہوئے شہید ہوئے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button