شام میں حزب اللہ کے ایک کمانڈر کی شہادت

10 دسمبر, 2013 09:55

ali yaziلبنان کی ڈیلی اسٹار خبر رساں ایجنسی نے ملک کے سیکیورٹی ذرائع سے نقل کرتے ہوئے رپورٹ دی ہے کہ حزب اللہ کے کمانڈر ’’علی بزی‘‘ شام کے جنگی علاقے میں دھشتگردوں کے ہاتھوں شہید ہو گئے ہیں۔
اس رپورٹ کے مطابق جنوبی لبنان کے شہر بنت جبیل کہ جس علاقے کے یہ رہنے والے تھے کی ویب سائٹ نے اس کمانڈر کی شہادت کی خبر دیتے ہوئے ان کی تصویریں بھی نشر کی ہیں۔
اس ذریعہ ابلاغ کے مطابق علی حسین بزی نے راہ جہاد میں اپنی جان قربان کی اور شہید ہو گئے۔

4:10 صبح اپریل 15, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔