بیروت :ضاحیہ شیعہ آبادی میں دو بم دھماکے17سے زائد شہید پچاس زخمی

19 نومبر, 2013 09:14

blast2شیعت نیوزمانیٹرنگ ڈیسک کی اطلاعات کے مطابق لبنان کے دارالحکومت بیروت میں واقع شیعہ آبادی میں اسرائیلی دہشتگردوں کی جانب سے دو بم دھماکے ہوئے ہیں جس کے نتیجے میں 17سے زائدافراد شہید اور پچاس زخمی ہوگئے ہیں ۔اطلاعات کے مطابق شہید اور خمی ہونے ولے افراد کو قریبی ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے ، واضح رہے کہ دونوں دھماکے ضاحیہ میں قائم ایرانی سفارت خانے کے باہر ہوئے ہیں جبکہ ایک ماہ قبل بھی اسی علاقے میں اسرائیلی ایجنٹ ناصبی تکفیری دہشت گردوں نے کار بم دھماکے کئے تھے جس میں درجنوں افراد شہید ہوئے تھے تاہم آج ہونے والے دونوں کار بم دھماکوں میں اب تک ملنے والی اطلاعات کے مطابق دس افراد شہید ہو چکے ہیں۔
واضح رہے کہ بیروت کے علاقے ضاحیہ میں بئر حسن میں ہونے والے دونوں بم دھماکے شیعہ اکثریتی آبادی والے علاقے میں ہوئے ہیں۔

10:38 شام مارچ 7, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top