مقبوضہ فلسطین کے سرحدی علاقہ میں حزب اللہ کے گوریلا دستے تعینات
05 ستمبر, 201316:35
Array
Share
حزب اللہ لبنان نے اپنے گوریلا دستوں ہائی الرٹ جاری کردیا ہے اور مقبوضہ فلسطین اور لبنان کی سرحد کے قریب اپنے گوریلا دستوں کو تعینات کردیا ہے۔ حزب اللہ نے اپنے فوجی یونٹوں کوبھی ہر قسم کی کارروائی کے لئے آمادہ رہنے کا حکم دیدیا ہے۔