لبنان

سيد حسن نصر اللہ كی جانب سے نجف اور كربلا كا زیارتی سفر

syed hasanعراق كی الصدر تحريك كے سينئر ذرائع نے حزب اللہ لبنان كے سيكرٹری جنرل سيد حسن نصراللہ كی جانب سے روز عاشورا كے دن كربلا اور نجف كا سفر كرنے كی درخواست كے بارے میں اطلاع دی ہے ۔
حزب اللہ كے سيكرٹری جنرل نے عراقی حكام سے درخواست كی ہے كہ عاشورا كے دن كربلا اور نجف كی زيارت كے لیے ان كے سفر كو يقينی بناے كے لیے ضروی اقدامات كیے جائیں ۔

ذرائع نے واضح كيا : سيد حسن نصر اللہ كے سفر كا اصلی ہدف ان دو شہروں كے مقدس مقامات كی زيارت كرنا اور مراجع عظام سے ملاقات كرنا ہے ليكن ابھی تك اس ملاقات كا وقت مشخص نہیں کیا گیا ہے ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button